+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 22:41:19
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت رات کے اوقات میں مارکیٹ مزید 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور نپر مسور کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور فارمر ڈریس مالوں کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز لوکل میں گاہک ہیں۔