+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 15:09:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 158/158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔