+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 15:00:58
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن کوالٹی مال ہلکے ہیں جسکی وجہ سے انویسٹرز نپر کوالٹی میں ہی خریداری کررہے ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔