+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 12:07:08
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 10000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال گاہک بھی کھل کر بولتا نہیں ہے۔ جبکہ گاہک بھی کھل کر نہیں ہے۔ بہت کم ٹریڈرز کے پاس مال ہیں اور انہوں نے بھی آگے عید کے بعد نیچے پرچون میں ہی مال بیچنے ہیں۔ ابھی نہیں بیچ رہے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 540 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں پرچون میں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 10200 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ آمدن 100/150 گٹو کی تھی۔ 
پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تمام قسم کی جواریں شارٹ ہیں۔ ریٹ تو کافی تیز ہیں لیکن آگے جہاں عید کے بعد نیچے پرچون میں مال بکنا شروع ہونگے ریٹوں میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔