+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 15:29:25
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج حیدر آباد منڈی میں 1000/1200 بوری تک کی آمدن تھی اور 9000 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی 1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں میں مال لینا چاہیے۔