+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 14:55:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مہران فاران وغیرہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13910 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14155 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔