+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 14:47:55
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 157/158 جبکہ نپر کوالٹی 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال لینا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی اونچی ہے جبکہ لوکل میں امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔