+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 14:09:59
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے تاہم مال بھی کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 955 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔