+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2026 16:01:34
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ بکنگ 950/960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔