+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2026 12:06:10
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور 161روپیہ کلو کا گاہک بن جاتا ہے پورٹ کے مالوں کا۔ فل حال لوکل میں انویسٹرز گاہک ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو پلس ہو گئ ہے۔ مزید بھی آگے لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہیں۔ لوکل میں مال خریدنے چاہیں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔