+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 16:46:35
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی اور بھاگ ناڑی لائنوں پر 9000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آ رہی ہے۔ ملتان بھی 9100/9200 جیسے ریٹ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔