+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 14:30:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پورٹ کے مالوں کے 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔