+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 14:46:07
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی اور نپر کوالٹی پورٹ سے لوڈنگ والے مالوں کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر ہے تاہم یہ ریٹس مال لینے والے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔