+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 14:07:26
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 318 ڈالر والے ویسل میں 114/114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے ویسل میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج 318 ڈالر والا ویسل کراچی پورٹ پر لگ گیا ہے اور کچھ دنوں تک ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔