+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 15:01:15
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئی ہلدی 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال مل جاتے ہیں تاہم ان میں گیل زیادہ ہے۔