+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 12:18:27
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھرپارکر کے مالوں کے حیدر آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔