+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 14:53:38
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 152/153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25/30 تاریخ کے دوران نپر مسور بھی کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔