+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 13:55:38
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال کم ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ بہتر ہوئی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔