+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 17:13:48
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی لائن پر 5850/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی کام کاج سست تھا۔