+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2026 15:41:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر جو مال لگے ہوئے ہیں۔ ابھی ان میں کلیئرنگ کا کوئ پتا نہیں ہے آج بھی کلئر ہو سکتے ہیں اور وقت بھی لگ سکتا ہے۔ آگے جو مال لگنا ہے 317 ڈالر والا فروری کے شروع میں اس میں 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 والے جہاز میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی چائنہ نے جو کینیڈا پر ڈیوٹی ختم کی ہے اس کی وجہ سے رک سی گئی ہے۔ تاہم اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ میں رشیا میں اور کینیڈا دونوں ممالک میں پیداوار زیادہ ہے اور انڈیا گاہک نہیں ہے۔ اس لیے انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال ریٹ تو کم ہیں لیکن مارکیٹ سست ہی ہے۔