+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 17:27:25
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور مزید خریدار بکنگ میں چلے جاتے ہیں کیونکہ بکنگ کا پڑتا نیچے ریٹس میں ہے۔