+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 17:29:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے مالوں کی ڈیلوری کل سے ملنے کے امکانات ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں