+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 20:02:48
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 150 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 6300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ بھاگ ناڑی بھی 6100/6150 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی سے 7700 کا خریدار بن جاتا ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔  

امپورٹڈ جوار لائن وغیرہ ملتان تھوڑے بہت مال پہنچے ہیں۔ 300 روپیہ کلو ریٹ نکلا ہے۔