+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 16:09:42
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی کوالٹی 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5950/6000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ سبی لائن 6100/6200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے تیزی کا رجحان ہے