+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 14:50:59
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔