+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 13:17:51
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 جبکہ لائن لوڈ 101 کلو کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ نے کافی مال خریدے ہیں تاہم ان ریٹس میں مزید بھی مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔