+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 17:58:52
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 5500 سے 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی بیچ ہوئ نہیں کھل کر۔ اچھے کھرے مالوں کا ریٹ ہی اوپر مانگتے ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں دوبارہ گاہک ہے۔ جنہوں نے اوپر ریٹوں میں مال 6000/6200 میں مال بیچے ہیں دوبارہ خریدار ہیں پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ بھی جو رہ گئے تھے ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے مال خرید رہے ہیں۔ اچھے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔بڑے گھروں کی سیلنگ بھی نہیں ہے۔