+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 12:20:12
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔