+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 17:46:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اے کے ٹی 14175 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فارورڈ بھی مزید کام گرم ہے اور 14230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔