+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 17:24:11
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 70/30 کوالٹی مال 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی تھوڑی سست ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 200 روپیہ کوئنٹل کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 5795 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ لوکل بھی تھوڑی بہت کریکشن آئے تو مال لینے چاہیں۔