+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 12:16:49
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں مونگ دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دسمبر میں کراچی پورٹ پر ارجنٹینا کے 55 برازیل 8 تنزانیہ سے 5 کنٹینر کی آمدن ہوئ ہے۔ ٹوٹل 68 کنٹینر بنتے ہیں۔ پورٹ پر آمدن تو کم ہے۔ دوسری جانب کابلی مونگ بھی کافی ٹائم سے مال نہیں ا رہے ہیں۔ لیکن پاکستان کی لوکل فصل اچھی تھی اس سال جس کی وجہ سے باہر پر انحصار نہیں تھا۔ اتنے مال تھوڑے بہت 50/100 کنٹینر مونگ کے پورٹ پر آتے ہی رہتے ہیں۔ مونگ میں اگلے دنوں میں ساتھ ساتھ مال فارغ کرنے چاہیں جو بھی رمضان سے پہلے تھوڑی بہت ڈیمانڈ آئے تاہم رمضان میں اوپر لیول پر دالوں کی ڈیمانڈ بہت سلو ہوتی ہے۔ ریٹ بھی اچھا ہے۔ مال فارغ کر کے تھل کے ٹریڈرز دوسری آئٹمز میں منتقل ہو رہے ہیں۔