+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 16:48:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 14070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں بھی 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر بازار میں بہتری کا رجحان نظر آ رہا ہے۔