+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 13:43:02
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج تھوڑی تھوڑی بیچ آ جاتی ہے۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج 300 بیگ تک آمدن تھی۔ ملتان منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن مظبوط ہے۔ اکا دکا گاڑی کی بیچ آتی ہے۔ باقی جن سٹاکسٹ کے پاس مال ہیں مظبوط بیٹھے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ کے ٹائم ہی سیل کریں گے۔