+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 13:41:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 14350 بھون 14325 جھنگ 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14350 سویرہ 14350 کمالیہ کنجوانی کشمیر 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو کے 14050/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 13750/13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے لیکن ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال بڑے ٹریڈرز لمبی خرید کے چکروں میں نہیں ہیں۔ جو تھوڑا بہت نفع مل رہا ہے ساتھ ساتھ خرید کر روپیہ دو رکھ کر پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔