+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 13:23:49
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھرپارکر کوالٹی مال لوڈ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ تو ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ کی ڈیمانڈ کے پیچھے ہی چلتی ہے۔ فل حال چائنہ خاموشی ہے۔سٹاکسٹ نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ان ریٹوں میں سٹاکسٹ کو نقصان ہے۔ ریٹ چھوٹا ہے آگے کہیں چائنہ کی ڈیمانڈ آئ تو تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں لیکن ڈیمانڈ کے اوپر منحصر ہے۔