+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 11:30:23
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4400 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ اکا دکا گاڑی بڑے ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوبارہ 100/200 کم کر کے پھر مال پکڑ لیتے ہیں۔ تاہم زیادہ تر مال ہولڈ پر ہی ہیں۔