+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2026 21:01:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ آج جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 14025 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے پرسوں پیمنٹ پر جبکہ فارورڈ بھی مارکیٹ 14070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔