+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 12:58:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اس ریٹ میں بیچ ہے۔ اے کے ٹی 10 جنوری پیمنٹ پر 13950 میں مل جاتی ہے۔ فارورڈ 14040/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔