+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 12:27:57
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے نائجیریا 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔