+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 18:06:46
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 5800 سبی 6000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ ملتان منڈی میں ہلکے بھاری مال 6000 میں مل جاتے ہیں۔ ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من والے مال خشک نہیں ہیں نمی والے مال ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے