+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 15:19:26
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی کرنسی مضبوط ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے 495 والی کرنسی 457 تک آگئی ہے۔