+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 14:55:59
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملتان فیصل آباد سائڈ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ آجاتی ہے۔