+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 13:39:24
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دیسی بھاگ ناڑی کوالٹی 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 5800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 6000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ گرم ہے اور تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔