+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 12:32:10
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سبی کوالٹی 5800 روپیہ من جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی 5700 روپیہ من اور رجحان کوالٹی 5500 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی ٹریڈرز جوار خریدنے سے رہ گئے ہیں ابھی ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں تاکہ مال خرید سکیں۔