+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 14:17:32
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار بھاگ ناڑی کوالٹی 5700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 5800 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت سست نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دادو لائن پر بارشوں کی وجہ سے مال ڈیمیج ہوے ہیں کافی پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جو مال کسانوں نے اپنے فیلڈ میں سکھانے کیلئے رکھے ہوئے تھے وہ ڈیمیج ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ بھاگ ناڑی اور سبی میں مارکیٹ تھوڑی نرم ضرور ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پیسے بہت جلد پڑے ہیں اس لئے مارکیٹ میں کوریکش دیکھنے میں آ رہی ہے