+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 17:36:14
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سبی اور بھاگ ناڑی لائن پر 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5700/5800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ صرف ریٹس ہی ہیں لائنوں سے ان ریٹس میں بیچ نہیں آرہی ہے۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔