+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 13:45:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 13700/13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کا 13825 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔