+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 12:46:35
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17800 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن شروع ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔