+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 15:05:55
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 148/149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔