Sorghum | جوار
Dec 25 2025
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Sep 24 2025 13:46:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں خشک مالوں کے 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج آمدن 2/2.5 گاڑی تک تھی۔ .
Sep 24 2025 13:34:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17900 سلانوالی 17850 سفینہ 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 17450 یونائیٹڈ 17400 اے کے ٹی ڈھرکی 17575 گھوٹکی 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ نہیں ہے۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2025 12:53:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 24 2025 12:51:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400/9500 جبکہ تھل والے مال لوڈ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ناروال لالا موسی لائن پٹی پر نئی مالوں کے آمدن دو ڈھائی ہفتے تک شروع ہو جائے گی اور قصور میں بھی آمدن ہو رہے ہے جو کہ 3000 سے 3500 روپیہ من تک مال فروخت ہو رہے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ٹریڈرز پرانا سٹاک ساتھ ساتھ فارغ بھی کر جاتے ہیں۔ .
Sep 24 2025 12:24:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 22500/22700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23000/23300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 24 2025 12:23:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10000/10100 جبکہ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 24 2025 12:23:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ اور پنجاب میں تل کی زیادہ تر کٹائی مکمل ہوچکی ہے ابھی 15/20٪ ہی فصل بقایا ہے جو کہ مزید 15 دن تک چلے گئی پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑے سٹاکسٹ ان ریٹس میں گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Sep 24 2025 12:21:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 196 جبکہ کیش پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل والے مالوں کے 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر حاضر میں ملر کی ڈیمانڈ نکلی تو مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے اکتوبر شپمنٹ 555 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ آسٹریلیا سے 15/20 ڈالر مزید نرم ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 555 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 170.59 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 475 ڈالر والا 146 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 23 2025 18:22:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور سٹار برانڈ 23000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ دوسرے برانڈ 22800 میں مل جاتے ہیں مارکیٹ سست ہے۔ آج ملتان منڈی میں بھی کل نسبت وکرا سست ہے .
Sep 23 2025 17:56:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17475 یونائیٹڈ 17425 الائنس 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Sep 23 2025 17:50:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 104.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Sep 23 2025 17:50:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مال 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ارجنٹینا کے مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 220 8 ایم ایم مال 250/55 کینیڈا 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 395 جبکہ لوکل 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تھوڑی بہت پلس ہو جاتی ہے تاہم فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 23 2025 17:49:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 14300 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14000/100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 17:30:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 23 2025 17:29:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 23 2025 17:29:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ ان ریٹس میں گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Sep 23 2025 17:27:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 5 گاڑی تک آمدن تھی اور 3200/3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیڈ ملز والے تھوڑے بہت خریداری کر رہے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 17:27:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 17:25:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 3000/4000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی وی آئی پی کوالٹی 25000/26000 جبکہ 2 نمبر کوالٹی 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 23 2025 16:27:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ برسیم سہ پہر کے اوقات میں سٹار برانڈ کے 23300 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور سٹار برانڈ کے 23000 جبکہ دوسرے معرکوں کے 22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 23 2025 16:16:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 195 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لونگ ٹرم میں لوکل مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 150 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 8100 جبکہ ملتان منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Sep 23 2025 15:54:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 17475 یونائیٹڈ 17425 الائنس 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 23 2025 15:25:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 15:25:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 23 2025 15:23:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 23 2025 15:00:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 16500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوپر ریٹس میں ایکسپورٹ میں وارہ پڑتا نہیں تھا۔ .
Sep 23 2025 14:53:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 22800/23000 جبکہ ملتان منڈی میں 23600/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 23 2025 14:52:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 193 جبکہ نپر کوالٹی 195 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 23 2025 14:44:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 198 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ 25 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 8275 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Sep 23 2025 14:43:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی کے 14300 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں انڈیا گوار گم کی ایکسپورٹ پہلے وسط میں 131060 میٹرک ٹن تک تھی جو کہ پچھلے سال کی نسبت 2٪ زیادہ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott